عائشہ عمر کو بیرون ملک سے بھی فلموں کی آفرز آنے لگیں
1461005 76484487 - عائشہ عمر کو بیرون ملک سے بھی فلموں کی آفرز آنے لگیں

فنکار عمدہ کارکردگی دکھانے Ú©Û’ لئے کسی ایک فیلڈ تک Ù…Ø+دود نہیں رہ سکتا:اداکارہ

کراچی (سٹاف رپورٹر) ماڈل Ùˆ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ اداکارہ عائشہ عمرنے کہا ہے کہ ملک ہی نہیں بیرون ممالک سے بھی فلموں Ú©ÛŒ آفرزآرہی ہیں،ذاتی طور پر اپنے ملک Ú©ÛŒ فلموں Ú©Ùˆ ترجیØ+ دینا چاہتی ہوں۔ عائشہ عمر Ù†Û’ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فنکار عمدہ کارکردگی دکھانے Ú©Û’ لئے کسی ایک فیلڈ تک Ù…Ø+دود نہیں رہ سکتا ،اب فلموں میں بھی کام کررہی ہوں ۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ Ù¹ÛŒ Ùˆ ÛŒ ڈرامہ رائٹر زاور پروڈیوسرز Ú©ÛŒ فلموں Ù†Û’ انڈسٹری Ú©Ùˆ استØ+کام دیا ہے اورہمارے شائقین ملکی فلموں میں دلچسپی لینے Ù„Ú¯Û’ ہیں۔کم کام کرکے معیار برقرار رکھنا فنکار Ú©Û’ اپنے اوپر ہوتا ہے Û”